سٹرابیری کھانے کے فوائد
سٹرابیری کے فوائد صرف ان کے لذیذ ذائقے سے کہیں زیادہ ہیں کیونکہ ان میں وٹامن سی جیسے اینٹی آکسیڈنٹس کے ساتھ ساتھ فائبر اور فولک ایسڈ جیسے ضروری غذائی اجزا بھی ہوتے ہیں۔ العربیہ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ماہرین نے مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر سٹرابیری پھل کو خوراک میں شامل کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس اینٹی آکسیڈینٹس جسم میں پائے …